عوامی نیشنل پارٹی کی سابق ایم پی اے شگفتہ ملک چارسدہ ایم سی 3 (این اے 25، پی کے 65) چارسدہ میں اے این پی امیدواران کیلئے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے گھر گھر جا کر اے این پی کے انتخابی منشور (رڼا یعنی روشنی) سے خواتین کو بھی آگاہ کیا۔
#Vote4Laltain
Mashallah