ایک طرف ہمیں دہشت گردی اور بموں سے مارا جا رہا ہے، دوسری طرف گندم و آٹے سے محروم کر کے بھوک سے ختم کیا جا رہا ہے : میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پنجاب حکومت کی جانب سے پختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر کو گندم اور آٹے کی ترسیل بند کرنے کے فیصلے کو آئین، وفاقی اصولوں اور صوبائی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ جب بھی خیبرپختونخوا پر مشکلات […]
اگر قاتل معلوم نہ ہو تو قاتل ریاست ہے، اس جرم میں مرکزی و صوبائی حکومت برابر کی شریک ہے

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے سانحہ تیراہ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیراہ کے المناک سانحے نے پورے پختونخوا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک ہی خاندان کے 18 افراد سمیت درجنوں معصوم جانوں […]
خیبر سے شانگلہ تک پورا پختونخواہ خون و غم میں ڈوبا ہے۔ بچوں اور عورتوں کی روزانہ قربانیاں ناقابلِ قبول ہیں! میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے شہید میر اعظم شاہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع خیبر، تیراہ، سوات، دیر، باجوڑ اور شانگلہ سمیت پورے پختونخو ا ان دنوں خون و غم میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ تیراہ میں آج […]
پشاور بورڈ کے حالیہ نتائج تعلیم دشمن ایجنڈے کی عکاسی ہیں، ہزاروں طلبہ کے خواب، مستقبل اور عزت کے ساتھ کھلی ناانصافی کی گئی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پشاور بورڈ کے حالیہ نتائج پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے پشتون قوم کو دہشت گردی کے عذاب میں ڈالا گیا، پھر معیشت کو تباہ کیا گیا اور اب تعلیم پر وار کیا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ اس قوم […]
اگر محافظ ہی قاتل بن جائیں تو عوام شکایت کس سے کریں؟ — میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اگر محافظ ہی قاتل بن جائیں تو عوام شکایت کس سے کریں؟ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جعفر شاہ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قوم کے سامنے پیش کیا جائے اور انصاف فراہم کیا جائے۔ میاں افتخار […]
سینیٹر ایمل ولی خان کا افغانستان ایمبیسی کا دورہ، زلزلے سے متاثرہ عوام کے لیے ہمدردی کا اظہار

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ کیا اور افغان سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر ایمل ولی خان نے افغانستان کے کنڑ ولایت میں حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر […]
کالاباغ ڈیم متنازعہ منصوبہ ہے، اے این پی کسی صورت قبول نہیں کرے گی: میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان نے اپنی زندگی میں واضح طور پر کہا تھا کہ جب تک وہ زندہ ہیں، کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ ولی خان نے بھی کہا تھا کہ اگر ہماری قوم کو ڈبونے کی کوشش کی […]
عوامی نیشنل پارٹی کا سردار اختر مینگل اور میر کبیر محمد شاہی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر سردار اختر جان مینگل اور نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری کبیر محمد شاہی کے قافلے پر ہونے والے ٹارگٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے اپنے […]
میاں عاصم شاہ کی شہادت، سینیٹر ایمل ولی خان نے سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس جمع کرادیا

چارسدہ میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان میاں عاصم شاہ کے قتل پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے جس نے عوام میں خوف اور بے چینی کو […]
کالاباغ ڈیم ہماری زمینیں ڈبونے اور پنجاب کے اشرافیہ کے مفادات کا منصوبہ ہے، قوم کی بربادی کے بدلے چولستان آباد نہیں ہونے دیں گے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہم کالاباغ ڈیم کی مخالفت جذبات میں نہیں بلکہ ٹھوس دلائل اور ریاستی اداروں کے اپنے ہی اعداد و شمار کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ جب بات دلیل سے ہوگی تو ہم یہ ثابت کریں گے کہ یہ منصوبہ […]