ایک طرف ہمیں دہشت گردی اور بموں سے مارا جا رہا ہے، دوسری طرف گندم و آٹے سے محروم کر کے بھوک سے ختم کیا جا رہا ہے : میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پنجاب حکومت کی جانب سے پختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر کو گندم اور آٹے کی ترسیل بند کرنے کے فیصلے کو آئین، وفاقی اصولوں اور صوبائی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ جب بھی خیبرپختونخوا پر مشکلات […]