اگر قاتل معلوم نہ ہو تو قاتل ریاست ہے، اس جرم میں مرکزی و صوبائی حکومت برابر کی شریک ہے

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے سانحہ تیراہ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیراہ کے المناک سانحے نے پورے پختونخوا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک ہی خاندان کے 18 افراد سمیت درجنوں معصوم جانوں […]