سینیٹر ایمل ولی خان کا افغانستان ایمبیسی کا دورہ، زلزلے سے متاثرہ عوام کے لیے ہمدردی کا اظہار

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ کیا اور افغان سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر ایمل ولی خان نے افغانستان کے کنڑ ولایت میں حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر […]
کالاباغ ڈیم متنازعہ منصوبہ ہے، اے این پی کسی صورت قبول نہیں کرے گی: میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان نے اپنی زندگی میں واضح طور پر کہا تھا کہ جب تک وہ زندہ ہیں، کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ ولی خان نے بھی کہا تھا کہ اگر ہماری قوم کو ڈبونے کی کوشش کی […]
عوامی نیشنل پارٹی کا سردار اختر مینگل اور میر کبیر محمد شاہی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر سردار اختر جان مینگل اور نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری کبیر محمد شاہی کے قافلے پر ہونے والے ٹارگٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے اپنے […]