پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدر الدین مروت نے صوبائی حکومت کے ترجمان کی طرف سے ملی قائد اسفندیار ولی خان اور اے این پی کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر موصوف دوسروں پر تنقید کرنے سے قبل اپنی اوقات یاد رکھیں، خیبر پختونخوا کا بچہ...