Apr 4, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ صوبے میں بدامنی میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ بچیوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ چکے ہیں، صوبائی اسمبلی میں امن و امان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا...