Apr 16, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے سینئر ڈاکٹرز حکومتی فیصلوں کی وجہ سے مستعفی ہو رہے ہیں،محکمہ صحت کے ہر کیڈر کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا...