Dec 17, 2018 | archieves2
یوٹرن پالیسی کا خمیازہ قوم مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے،حاجی غلام احمد بلور حکمرانوں نے صرف قوم کو مقروض کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی کام نہیں کیا۔ وزراء کو نااہلی اور خراب کارکردگی کے باوجود اے گریڈ دینا یوٹرن پالیسی کا حصہ ہے۔ سوروزہ پلان جھوٹ کا پلندہ ہے،قوم کومقروض...