پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی انضمام کیلئے کی جانے والی اے این پی کی کوششیں قابل ستائش ہیں اور قبائلی اضلاع کے انتخابات میں 25جولائی کی تاریخ نہیں دہرانے دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے قبائلی انتخابات...