شہدائے اے پی ایس کے خون کا حق ادا کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد ضروری ہے

شہدائے اے پی ایس کے خون کا حق ادا کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد ضروری ہے

چار سال بعد بننے والا جوڈیشل کمیشن تحقیقات مکمل کرے تاکہ دکھی والدین کے زخموں پر مرہم رکھا جا سکے۔ دنیا کے حالات تبدیل ہو رہے ہیں ، پالیسیاں تبدیل اور گڈ بیڈ کی تفریق سے نکل کر بلا امتیاز کاروائی کی جائے۔ مصلحت سے قطع نظر تمام کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کاروائی...