Apr 4, 2019 | 2019, April
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک قرار داد جمع کرائی ہے جس میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع اور خصوصاً شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی ، دھماکوں اور آپریشنز کے نتیجے میں معذور ہونے والے افراد کا سرکاری سطح پر...