Mar 22, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ میں پارٹی کی ضلعی کابینہ کی تقریب حلف...