پختونخوا کے گاؤں گاؤں میں آگ لگی ہوئی ہے، عوام کے سروں پر سودا بازیاں ہورہی ہیں اور روزانہ شہادتیں ہورہی ہیں۔ اگر ہم بھی سنجیدہ نہیں ہوں گے تو پختونخوا میں حکومت پر مسلط ٹولے اور ہم میں فرق کیا ہوگا؟ ہم نے آج کی ملاقات میں بھی ذاتی مفاد نہیں بلکہ قوم کے امن، اختیار اور صوبائی حقوق کی بات کی ہے۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *