عمران نیازی نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے
کب سے چیخ رہا ہوں کہ یہ گند ہے، یہ فرعون بنا ہوا تھا جو باجوہ، فیض گٹھ جوڑ سے آیا ہوا تھا
یہی شخص کہتا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کو بچانے کیلئے 5ہزار لوگوں کو پھانسی پر لٹکانا ہوگا
بی بی فاطمہ جناح سے شروع کریں جہاں ہر خاندان کی عورتیں جیل گئیں لیکن پیرنی صاحبہ کو یہ رعایت حاصل ہے کہ 300 کنال کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا۔ پھر تمام عورتوں کو جیلوں سے نکال کر یہی رعایت دی جائے
ہم عدلیہ کے ہر فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں
#Vote4Laltain




Source

2 responses

  1. د پی کے 27 غیرتمندو پختنو لالٹین د رنڑا پرمختگ ترقئ او سوکالئ نخہ دا کہ پہ حلقہ کے تعلیمی انقلاب او ترقئ راوستل غواڑی نو پہ لالٹین مہر اولگوئ ✌️
    Sardar Hussain Babak ✌️🚩✌️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *