عام انتخابات کی تیاریاں: عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار پی کے 35 بٹگرام محمدصدیق شیدائی اور ضلعی انفارمیشن سیکرٹری اخترزیب سائل نے خونان بانڈہ میں نوجوانوں سے ملاقات کی اور عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور میں نوجوانوں کیلئے اقدامات کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی۔
#Vote4Laltain