صوابی: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سالار شاکراللہ شینواری کی زيرصدارت اے این پی صوابی کے ضلعی اور تحصیل سالاران کا اجلاس، اجلاس میں مرکزی سالار ملک فقیر علی، ضلعی صدر آصف الرحمان اور جنرل سیکرٹری نوابزادہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں باچا خان اور ولی خان کی برسیوں کی مناسببت سے تقریبات اور 20 جنوری کو باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں سالاران کے پریڈ بارے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ماشاءاللہ