روزاول سے لے کر آج تک اس ملک کے ساتھ جو ہوا ہے، ذمہ داری صرف اور صرف اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوتی ہے۔ ملک کو اس نہج پر پہنچانے اور اربوں ڈالر کا مقروض بنانے میں پورا کردار اسٹیبلشمنٹ کا ہے۔ مزید اس سے منہ نہیں پھیر سکتے کہ جو لوگ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں، وہی لوگ ملک کو دیمک کی طرح کھارہے ہیں۔
#EnoughIsEnough
Source
Ta wala wali vot warkawo
ماشاءاللہ