بدامنی سمیت پختونخوا کو درپیش مسائل بائی ڈیزائن ہیں۔ اس سرزمین پر ایک نئی جنگ کیلئے صف بندیاں اور تیاریاں ہورہی ہیں۔ اس جنگ میں ایک دفعہ پھر پختون اور بلوچ قوم کی تباہی ہوگی۔ بات نیشنل ایکشن پلان سے بہت آگے چلی گئی ہے۔ ریاست اور ریاستی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔ آنے والے حالات ماضی کے مقابلے میں بہت خطرناک ہوں گے۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *