اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنا ملک کی سالمیت کے خلاف سازش ہے،اسفندیارولی خان

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنا ملک کی سالمیت کے خلاف سازش ہے،اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کو چھیڑنا ملک کی سالمیت کے خلاف ایک سازش ہے اور اس سازش کو اے این پی کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا کہ...
صوبہ بھر میں ملگری وکیلان کی کامیابی نظریے کی جیت ہے،غلام احمد بلور

صوبہ بھر میں ملگری وکیلان کی کامیابی نظریے کی جیت ہے،غلام احمد بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے پارٹی کی وکلاء تنظیم ملگری وکیلان کو صوبہ بھر کے بار انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ملگری وکیلان ہی نہیں بلکہ پوری پارٹی اور نظریے کی جیت ہے۔...
اے این پی میں اختلاف یا دراڑ نہیں،آئینی و تنظیمی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،ثمرہارون بلور

اے این پی میں اختلاف یا دراڑ نہیں،آئینی و تنظیمی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی صد سالہ تاریخ و منظم جدوجہد کا نام ہے جہاں تنظیمی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے ہیں۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں صوبائی...
وفاقی بجٹ، تبدیلی سرکار کی نااہلی ثابت ہوئی، ملک دیوالیہ کردیا گیا ہے،سردارحسین بابک

وفاقی بجٹ، تبدیلی سرکار کی نااہلی ثابت ہوئی، ملک دیوالیہ کردیا گیا ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ نے تبدیلی سرکاری کی نااہلی ثابت کردی ہے۔ ملک مالی طور پر دیوالیہ کردیا گیا ہے، مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا...
نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے،اسفندیارولی خان

نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے مزید اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے،اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعویداروں نے پانچ ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگادیے ہیں اور غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان سے مزید وصولی کیلئے کمر کس لی ہے۔ گذشتہ سال...
اے این پی کا ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز تحلیل کرنے کا مطالبہ

اے این پی کا ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز تحلیل کرنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے بورڈ آف گورنرز کو فوری طور پر تحلیل کیا جائے اور قابل و مخلص افراد پر مشتمل افراد پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ...