چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ مہنگائی اور ٹیکسوں کی بھرمار نے تمام طبقہ فکر کے لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر دیا ہے،حکومت نے معاشرے کے ہر فرد کو رلا دیا ہے،مہنگائی کے بوجھ، آئے روز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں...
چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

قبائلی انتخابات میں پری پول رگنگ،اے این پی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے جنوبی وزیرستان میں اے این پی کے انتخابی دفتر پر چھاپے اور پارٹی عہدیداروں و کارکنوں کی بلا جواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کی...
چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

سیاسی مخالف قبائلی امیدواروں کی گرفتاریاں حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں، حسین شاہ یوسفزئی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی قبائلی اضلاع انتخابات کیلئے جنوبی وزیرستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں تشکیل دی جانے والی کمیٹی کا خصوصی اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں زیر صدارت مرکزی نائب صدر حسین شاہ یوسفزئی منعقد ہوا،اجلاس میں جنوبی وزیرستان کمیٹی کے ممبران واجد...
چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے ڈوریاں کہیں اور سے ہلائی جا رہی ہیں، ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ6سال سے کرپشن اور لوٹ مار کا دور دورہ ہے،ہر طرف کرپشن کا جال بچھا پڑا ہے لیکن بدقسمتی سے احتساب کرنے والے خود چوروں کے ساتھ مل گئے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیات آئباد...
چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

نیب کی جانبداری کے خلاف حیات آباد پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی کرپٹ پارٹی ہے، احتساب کمیشن پر اربوں روپیہ لٹانے والوں کا اپنا احتساب ضروری ہے، نیب نے میگا کرپشن سکینڈلز پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور حکومت کے باڈی گارڈ...
چھوٹے بڑے کاروبار کی تباہی کا سہرا مسلط حکمرانوں کے سر ہے، سردار حسین بابک

ضم شدہ اضلاع کے انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز کے اندر فوج کی تعیناتی انتخابی عمل میں مداخلت ہے،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع کے انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز کے اندر فوج کی تعیناتی انتخابی عمل میں مداخلت ہے، فوج کا کام صرف امن و امان کی ذمہ داریاں پوری کرنی ہیں،اس عمل سے فوج کی بحیثیت ادارہ ساکھ کو نقصان...