Jan 31, 2019 | January 2019
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کل بروز بدھ سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں اے این پی کے صدر ڈاکٹرمزمل شاہ، سینیئر رہنما لالا ظہور اور دیگر کارکنان نے ائرپورٹ پر ان کا بھرپور استقبال کیا۔ کارکنان کی جانب سے مرکزی صدر کو پھول کے...
Jan 31, 2019 | January 2019
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی قائدین نے ویڈیوجرنلسٹس پشاور پریس کلب کی نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے آزادی صحافت کا گلا غیرجمہوری ادوار میں گھونٹا گیا لیکن بدقسمتی سے آج ایک نام نہاد وزیراعظم کے دور میں صحافی برادری ایک مشکل وقت سے گزررہی...
Jan 31, 2019 | January 2019
پشاور(پ ر)صوبائی الیکشن کمیشن کا اجلاس زیرصدارت صوبائی چیئرمین سردارحسین بابک باچاخان مرکز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن جاویدخان یوسفزئی، خورشیدخان، ارم فاطمہ کے ساتھ ساتھ ضلع پشاور،پشاور سٹی،صوابی، مردان اور نوشہرہ کے الیکشن کمیشن کے ممبران نے شرکت...
Jan 30, 2019 | January 2019
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے صوبائی وزراء کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے جزوی افتتاح کی خبروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ آئے روز دعووں نے پشاور کے باسیوں کی زندگی اجیرن بنائی ہوئی...