حکومت ڈاکٹر برادری کے مسائل کا فوری حل تلاش کرے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں تمام مکتبہ فکر کے لوگ احتجاج پر مجبور ہیں جبکہ ڈاکٹر برادری کی موجودہ ہڑتال تبدیلی سرکار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنے والے...

حکومتوں کے منفی رویوں کے باوجود اے این پی کو جمہوریت پسند پارٹی کا مقام حاصل ہے،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی میں عہدیداروں کا چناﺅ سلیکشن سے نہیں بلکہ الیکشن کے ذریعے ہوتاہے ، اے این پی اور دیگر سیاسی جماعتوں میں فرق یہ ہے کہ اے این پی کے اندر باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں، جبکہ دیگرجماعتوں...

ملک میں دوہرا قانون ہے، صدارتی نظام کی صورت میں ملک باقی نہیں رہے گا، اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب کا دہرا معیار رائج ہے ، عدلیہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کیلئے الگ الگ قوانین بنا رکھے ہیں، ملک کی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ، جس دن ملک سے مڈل کلاس ختم ہو گئی تو خونی انقلاب سے کوئی نہیں بچا...

موجودہ مہنگائی کے تناظر میں مزدور کی اجرت 25ہزار کی جائے ،اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ مزدور کو اہمیت اور اسے ا±س کی محنت کا صلہ دیئے بغیر قومی تر قی کا حجم کسی صورت نہیں بڑھایا جا سکتا، عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزدور طبقہ ہی قومی معیشت کے بڑھاوے کااصل موجب ہے...

آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن میں غفلت سے معاملات کو طول دیا جا رہا ہے، صدرالدین مروت

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالین مروت نے کہا ہے کہ وزیرستان کے بے گھر ہونے والے قبائلی عوام طویل عرصہ گزرنے کے باوجود کیمپوں میں مقیم ہیں اور ان کی با عزت واپسی کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے ، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت پر مرکزی نائب صدر باز محمد...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جمہوری معاملات میں مداخلت ہے،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی گزشتہ روز سیاسی پریس کانفرنس پر حیرت و تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پریس کانفرنس نے ہمارے خدشات کی حقیقت واضح کر دی ہے ، عمران خان صرف کٹھ پتلی وزیر اعظم جبکہ حکومت کسی اور کے ہاتھ میں...