پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام بابڑہ کے واقعے کے 73سال مکمل ہونے پر یوم بابڑہ انتہائی عقیدت و احترام سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ صوبہ بھر میں تحصیل سطح پر تقاریب منعقد ہوں گے جس میں شہدائے بابڑہ کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ اے این پی...