وفاقی بجٹ مسترد، الفاظ کے ہیر پھیر سے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش ہورہی ہے، اسفندیارولی خان

وفاقی بجٹ مسترد، الفاظ کے ہیر پھیر سے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش ہورہی ہے، اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے الفاظ کا ہیراپھیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ باتوں کے ماہر حکمران عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ پی ٹی...