عوامی نیشنل پارٹی کا فپواسا کے مطالبات کی حمایت، حکومت سے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی کا فپواسا کے مطالبات کی حمایت، حکومت سے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے روزاول سے تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔پشاور یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی جیسی تاریخی درسگاہوں کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز...