عوامی نیشنل پارٹی نے اے ڈی آر ایکٹ مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی نے اے ڈی آر ایکٹ مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ اسلام آباد جیسے شہر میں صحافی محفوظ نہیں تو ٹانک، پشاور اور وزیرستان میں کیسے محفوظ ہوں گے۔ صحافی اسد علی طور سمیت دیگر صحافیوں پر حالیہ حملے حکومت کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لئے قانون سازی...