موجودہ حکمران غربت کی بجائے غریب کُش پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں، اسفندیارولی خان

موجودہ حکمران غربت کی بجائے غریب کُش پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران غربت کی بجائے غریب کُش پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں،مزدوروں کو انکے حقوق تو کیا ان سے دو وقت کا کھانا بھی چھینا جارہا ہے۔لوگ فاقہ کشیوں پر مجبور ہیں، خودکشیاں کررہے ہیں، مہنگائی سر چڑھ کر...