سانحہ قصہ خوانی کے 91سال، تاریخ کو درست کرنے کیلئے معافی مانگی جائے، اسفندیارولی خان

سانحہ قصہ خوانی کے 91سال، تاریخ کو درست کرنے کیلئے معافی مانگی جائے، اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ تاریخ کی درستگی کیلئے برطانوی حکومت سانحہ قصہ خوانی پر شہداء سے معافی مانگے اور اپنی غلطی تسلیم کریں۔ سانحہ قصہ خوانی کے 91سال مکمل ہونے پر جاری پیغام میں اے این پی سربراہ نے کہا ہے کہ برطانوی...