ملک کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں بند،عوام خوار ہورہے ہیں، حکومت تماشا کررہی ہیں، ایمل ولی خان

ملک کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں بند،عوام خوار ہورہے ہیں، حکومت تماشا کررہی ہیں، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں بند، حکومت تماشا کررہی ہیں، انتہاپسندوں اور انتہاپسند جماعتوں کے حمایتی وزیراعظم، وزراء 24 گھنٹوں سے تماشا دیکھ رہے ہیں۔ تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں بند،عوام خوار...