افغان حکومت اور دیگر فریقین کا بیٹھناامن کیلئے نیک شگون ہے، امن کے بغیر کوئی راستہ نہیں، امیرحیدر خان ہوتی

افغان حکومت اور دیگر فریقین کا بیٹھناامن کیلئے نیک شگون ہے، امن کے بغیر کوئی راستہ نہیں، امیرحیدر خان ہوتی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے افغانستان امن بارے ماسکو میں جاری مذاکراتی عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت اور دیگر فریقین کا بیٹھناامن کیلئے نیک شگون ہے، امن کے بغیر کوئی راستہ نہیں، خطے میں پائیدار امن...