اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے سے جمہوری اقدار کو پاؤں تلے روندا گیا، میاں افتخارحسین

اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے سے جمہوری اقدار کو پاؤں تلے روندا گیا، میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات میں اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے سے جمہوری اقدار کو پاؤں تلے روندا گیا، پی ڈی ایم اتحاد برقرار ہے اور رہے...
وزیرستان میں جاری زمینی تنازعے کی ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہے، جس کے ثبوت موجود ہیں، نثار مومند

وزیرستان میں جاری زمینی تنازعے کی ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہے، جس کے ثبوت موجود ہیں، نثار مومند

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین کمیٹی برائے ضم اضلاع نثار مومند نے کہا ہے کہ وزیرستان میں دو قبیلے پچھلے ایک مہینے سے ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، کئی گھروں کو مسمار اور نذر آتش کیا جاچکا ہے، دونوں فریقوں کی جانب سے کئی لوگ اس خونریزی...
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کیمپس تنظیمی انتخابات 22مارچ کو ہوں گے

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کیمپس تنظیمی انتخابات 22مارچ کو ہوں گے

پشاور(پ ر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کیمپس تنظیم سازی کیلئے 22مارچ کا اعلان کردیا گیا۔ باچاخان مرکز پشاور میں صوبائی ایڈوائزر تیمورباز خان کی زیرصدارت اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا جس میں صوبائی چیئرمین پی ایس ایف آرگنائزنگ و الیکشن کمیٹی جمشید وزیر، پشاور کیمپس کے...
چیئرمین سینیٹ انتخاب، آج جمہوریت کیلئے تاریک ترین دن ہے، اسفندیارولی خان

چیئرمین سینیٹ انتخاب، آج جمہوریت کیلئے تاریک ترین دن ہے، اسفندیارولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سینیٹ چیئرمین کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ انتخابات نتائج جمہوریت کیلئے تاریک ترین دن ہے، واضح اکثریت کے باوجود چیئرمین سینیٹ منتخب نہ ہونا غیرجمہوری روایات پروان چڑھارہی ہے۔ باچاخان...