اے این پی خیبرپختونخوا کے سابق ترجمان صدر الدین مروت انتقال کرگئے

اے این پی خیبرپختونخوا کے سابق ترجمان صدر الدین مروت انتقال کرگئے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے سابق ترجمان صدر الدین مروت بقضائے الٰہی وفات پاگئے۔ مرحوم ضلع لکی مروت کے علاقہ ممہ خیل کے خدائی خدمتگار خاندان کے چشم و چراغ تھے اور طالبعلمی سے لے کر مرتے دم تک قومی تحریک کے ساتھ رہے۔ انہوں نے سیاست کا آغاز دور طالبعلمی...