عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد

عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائمز ہائیرایجوکیشن کی عالمی رینکنگ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کا نام آنا اعزاز کی بات ہے اور بالخصوص...
اے این پی کا ضم اضلاع میں انٹرنٹ سروس بحالی،اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

اے این پی کا ضم اضلاع میں انٹرنٹ سروس بحالی،اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی زیرصدارت باچاخان مرکز پشاور میں ہونیوالے صوبے کے تمام اضلاع کے ضلعی کابینوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد قراردادیں منظور کی گئیں۔ اجلاس میں صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ نئے شامل ہونیوالے اضلاع...
عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد

بارش، سیلاب تباہ کاریاں، اے این پی کا متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع سوات سمیت شمالی علاقہ جات کے تمام متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے اور انکے لئے خصوصی پیکج کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کا اپنا ضلع انکا منتظر ہے۔ بارشوں کی...