اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کا میرحاصل بزنجو کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کا میرحاصل بزنجو کی وفات پر تعزیت کا اظہار

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ میرحاصل بزنجو کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے والد محترم میر غوص بخش بزنجو کی طرح میر حاصل بزنجو بھی پاکستان میں مظلوم قومیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے، قوم...
شعبہ اطلاعات کو مزید منظم بنانے کیلئے ماہانہ اجلاس منعقد کئے جائیں گے، سردارحسین بابک

شعبہ اطلاعات کو مزید منظم بنانے کیلئے ماہانہ اجلاس منعقد کئے جائیں گے، سردارحسین بابک

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ پارٹی کے شعبہ اطلاعات کو مزید مضبوط اور منظم بنانے کیلئے ماہانہ اجلاسوں کا انعقاد کیا جائیگا۔ باچاخان مرکز پشاور میں صوبے کے تمام انفارمیشن سیکرٹریز اور سوشل میڈیا...
عوامی نیشنل پارٹی کا ”ملگری علمائے کرام” تنظیم بنانے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا ”ملگری علمائے کرام” تنظیم بنانے کا اعلان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوبہ بھر میں ملگری علمائے کرام کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کیلئے خواہشمند علماء کرام سے 30ستمبر تک درخواستیں جمع کرانے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل...