ناروا لوڈشیڈنگ جاری، حکومت الطاف حسین طرز کے آڈیو پیغامات پر چلائی جارہی ہے،ثمرہارون بلور

ناروا لوڈشیڈنگ جاری، حکومت الطاف حسین طرز کے آڈیو پیغامات پر چلائی جارہی ہے،ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، عوام احتجاج پہ احتجاج کررہے ہیں لیکن حکومتی اراکین الطاف حسین طرز کے آڈیو پیغامات کے ذریعے حکومت چلارہے ہیں۔ پشار پریس کلب میں صوبائی انفارمیشن کمیٹی...