بی آر ٹی افتتاح کے بعد حیلے بہانے ختم، کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں، ایمل ولی خان

بی آر ٹی افتتاح کے بعد حیلے بہانے ختم، کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور بی آر ٹی بارے پی ٹی آئی حکومت دعوے کررہی ہے کہ یہ مکمل ہوچکا ہے اب تحقیقات ہونی چاہیے کہ چھ مہینے میں مکمل ہونیوالا منصوبہ تین سال تک کیوں مکمل نہ ہوسکا۔ اب بھی بی آر ٹی منصوبہ مکمل نہیں...