سانحہ بابڑہ یزید وقت کے ظلم ،بربریت کا دن کسی کربلا سے کم نہیں، اسفندیارولی خان

سانحہ بابڑہ یزید وقت کے ظلم ،بربریت کا دن کسی کربلا سے کم نہیں، اسفندیارولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ 12اگست انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اور شہدائے بابڑہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ،12اگست یوم شہدائے بابڑہ کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ سانحہ بابڑہ یزید وقت کے ظلم اور...