چمن دھماکہ، اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی مذمت

چمن دھماکہ، اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی مذمت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے چمن میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی کی نئی لہر تشویشناک ہے، عملی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی...