ایمل ولی خان کا لورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پر حملے کی مذمت
Jan 29, 2019
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان کا لورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پر حملے کی مذمت۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔