


صوبائی حکومت تقریر کے سحر سے نکل کر عوامی مشکلات کا ازالہ کرے،سردار حسین بابک
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز ایک بڑی حقیقت ہیں‘ کھربوں روپے کے اندرونی و بیرونی قرضوں کے بوجھ میں اضافے کا عمل مسلسل جاری ہے اور روپے کی بے قدری میں مسلسل اضافے نے قرضوں کا حجم بھی بڑھا...
ڈاکٹروں پر تشدد و گرفتاریوں کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،ایمل ولی خان
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ڈاکٹروں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بشری حقوق کے تحفظ کی خاطر ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جائز مطالبات کے لئے احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق اور جمہوریت...
وزیر اعظم کی تقریر مایوس کن رہی، کشمیریوں کے حق خودرادیت پر بات ہی نہیں کی گئی،اسفندیار ولی خان
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کی جذباتی تقریر کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل ہونے کی بجائے مزید بگڑے گا، وزیر اعظم کی تقریر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے...