Dec 23, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے ن لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی انتقام کی ایک نئی اور تازہ مثال ہے،احتساب اگر واقعی کرنا ہے تو بلاامتیاز کریں جس کا آغاز خود مجھ سے اور عمران خان سے کی...
Dec 23, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ ایک عدالتی فیصلے کو عدالت ہی تبدیل کرسکتی ہے جس کیلئے آئینی و قانونی راستہ موجود ہے۔ پرویزمشرف ایک ریٹائرڈ آرمی چیف ہیں جو ایک سیاسی جماعت کے سربراہ تھے۔ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی...