Dec 19, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور ( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی ہی پاکستان کی بقا کی ضمانت ہے، اس ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں کے درمیان تصادم سے بچنے کیلئے آئین و قانون کا احترام اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی ضروری ہے۔ عدالتی...
Dec 19, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور ( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری اور عوام کی حکمرانی تمام مسائل کا حل ہے،عدل و انصاف پر مبنی فیصلوں سے قومیں بنتی ہیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہتا ہے۔ آئین...