Dec 6, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتیں پی ٹی آئی کو اقتدار میں لاکر سنگین غلطی کرچکی ہے جس کا خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑرہا ہے،2018 میں اگر مقتدر قوتیں پی ٹی آئی کیلئے پولیٹیکل انجینئرنگ اور دھاندلی نہ کرتی تو آج صوبے میں اے...