Dec 5, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے خواتین عہدیداران کا اجلاس 10دسمبر کو باچاخان مرکز پشاور میں صبح 10بجے طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت صوبائی نائب صدر شازیہ اورنگزیب کریں گی۔ اجلاس میں فخرافغان باچاخان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی کے حوالے سے...