Dec 4, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت محکمہ تعلیم میں سبجیکٹ سپیشلسٹ کی آسامیاں پُر کریں، صوبے کے ہائیر سیکنڈری سکولز میں آسامیاں خالی پڑی ہیں جس سے طلبہ وطالبات کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے۔ بیشتراضلاع...