Dec 2, 2019 | 2019, Dec 2019
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی غیرموجودگی لمحہ فکریہ ہے، پی کے22 بونیر کے گائوں دکاڑہ میں علاقہ عمائدین اور پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام...