Nov 30, 2019 | 2019, November
پشاور ( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسن نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقاکیلئے موجودہ حکومت کاخاتمہ ناگزیر ہے، مولانافضل لرحمان کے دھرنے سے حکومتی ایوانوں میں زلزلہ آچکاہے جس کے اثرات سپریم کورٹ کے فیصلے کی شکل میں آچکاہے،یہ حکومت تین ماہ کی مہمان...
Nov 30, 2019 | 2019, November
پشاور(پ ر )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اس حکومت میں رول آف لاء نہیں،اتنے نااہل لوگوں کو لایا گیا ہے جو ایک سمری بھی صحیح طورجاری نہیں کرسکتی ‘باچاخان مرکز پشاور میں ملگری وکیلان کے صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا...
Nov 30, 2019 | 2019, November
پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام مرکزی صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جسکی وجہ سے تمام معاملات پر منفی اثرات نظر آرہے ہیں۔بجلی کی جو آمدن ہے اس میں اے جی این فارمولے کے تحت ہمارا جائز حصہ دیا جائے،آخری بار جو...