کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواکے صدر ایمل ولی خان نے گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی...
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی نے عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کو سابق وزیر اعظم کی صحت پر سیاست نہیں کرنی...