Nov 11, 2019 | 2019, November
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے فنڈز کا اجراء کرے، پچھلے تین چار سال سے جاری منصوبے تاخیر درتاخیرکے شکار ہورہے ہیں۔ تعمیراتی و ترقیاتی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ...